Business

یوٹیوب مکمل کورس

یوٹیوب مکمل کورس

یوٹیوب مکمل کورس

بے شمار لوگ یوٹیوب پر اپنا کیرئیر بنانے کیلئے آتے ہیں اور اکثر
ہمت ہار کر یوٹیوب پر کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں، بے شمار لوگوں کا یہی سوچنا ہے کہ بس
یوٹیوب پر چینل بنایا اور کچھ ویڈیوز اپلوڈ کرنے کے بعد ارننگ شروع ہوجاتی ہے لیکن
حقیقت میں ایسا نہیں ہے یوٹیوب پر کامیاب ہونے کیلئے آپ لوگوں کو یوٹیوب کے مکمل
ایلگورتھم کو سمجھنا پڑتا ہے کہ یوٹیوب پر کام کیسے کرنا ہے ویڈیوز کیسے بنانی ہیں
اُن کو پراپر کیسے اپلوڈ کرنا ہے، یوٹیوب کی ویڈیو کو پراپر رینک کروانے کے بارے
میں سیکھنا پڑتا ہے کہ ویڈیوز کی ایس ای او کیسے کرتے ہیں تاکہ ہماری ویڈیوز یوٹیوب
کی سرچ رزلٹ میں آ سکے اور ہمارا چینل گروو کر سکے ۔ دیکھیں کوئی بھی کام جب انسان
سیکھے بغیر کرتا ہے تو وہ ہمیشہ اُس کام میں ناکامی کا سامنا کرتا ہے، تو اگر آپ
یوٹیوب سے گھر بیٹھے ارننگ کرنا چاہتے ہیں اور یوٹیوب پر کام کرکے ایک اچھی آمدنی
حاصل کرنا چاہتے ہیں تو علمی سٹی آن لائن سکول کی طرف سے ایک پروفیشنل یوٹیوب کا
کورس کروایا جارہا ہے جس میں علمی سٹی آن لائن سکول اپنے سٹوڈنٹس کو یوٹیوب پر کام
کرنے کے تمام طریقے سیکھاتا ہے کہ یوٹیوب پر چینل کیسے بناتے ہیں ، ویڈیوز کیسے
بناتے ہیں ، اپنی ویڈیوز کو یوٹیوب پر رینک کیسے کرواتے ہیں ، یوٹیوب پر جلدی واچ
ٹائم اور سبسکرائبرز کا ٹارگٹ کیسے پورا کرتے ہیں تمام تر طریقے مکمل پریکٹیکل کرکے
سیکھائے جاتے ہیں جن پر عمل کرکے سٹوڈنٹس یوٹیوب پر کامیابی حاصل کرسکتے ہیں۔ علمی
سٹی کے اس کورس میں شامل ہونے والے تمام سٹوڈنٹس کو اپنی ویڈیوز پر ویویوز لانے
کیلئے ہم اپنے ملینز ممبرز والے گروپس میں ویڈیوز شیئر کرنے کی بالکل فری میں اجازت
دیتے ہیں تاکہ واچ ٹائم اور سبسکرائبرز مکمل کرکے مونیٹائزیشن حاصل کرسکیں ۔ اس
کیساتھ علمی سٹی اپنے تمام سٹوڈنٹس کو لائف ٹائم سپورٹ دیتا ہے، سٹوڈنٹس کو کبھی
بھی کوئی مسئلہ در پیش آئے تو ہم اُن کی مدد کرنے کیلئے ہر وقت تیار ہوتے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: