Article

غصہ کی حالت میں انسان وقتی طور پر اندھا ہوجاتا ہے اس کو کچھ بھی سوجھتا نہیں

غصہ کی حالت میں انسان وقتی طور پر اندھا ہوجاتا ہے اس کو کچھ بھی سوجھتا نہیں بدھ جون

Ghussa سمیع اللہ عرفان: 1۔ غصہ کے اثرات صحت پر پڑتے ہیں۔ 2۔ جو کمزور
ہوتا ہے وہ ہمیشہ غصہ کرتا ہے۔ 3۔ غصہ میں صلاحیت اور قابلیت ختم ہوجاتی ہے۔ 4۔ غصہ
کی حالت میں انسان کے اندر کا آدمی باہر آتا ہے۔ 5۔ غصہ تھوڑی دیر کا ہوتا ہے لیکن
اس کاوبال دیر پا ہوتا ہے۔ 6۔ غصہ میں آدمی یہ نہیں سوچتا کہ اس میں بھلائی کس کی
ہے۔ 7۔ غصے میں رشتے ناطے ٹوٹ جاتے ہیں اور زندگی بھر اس کا افسوس رہتا ہے۔ 8۔ غصہ
ایک طرح کی آندھی ہے جب آتی ہے تو عقل کو برباد کر دیتی ہے۔ 9۔ غصہ کی حالت میں
انسان وقتی طور پر اندھا ہوجاتا ہے اس کو کچھ بھی سوجھتا نہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: