Uncategorized

انگلش بولنا اور لکھنا، اب ہوا بے حد آسان

انگلش بولنا اور لکھنا، اب ہوا بے حد آسان

انگلش بولنا اور لکھنا، اب ہوا بے حد آسان

کہا جاتا ہے کہ لوگوں کو آپس میں جوڑنے میں زبان بہت اہم کردار ادا کرتی ہے۔ جی ہاں
ناظرین کسی بھی انسان سے رابطہ کرنے کے لٸے آپ دونوں کو کوٸی ایک common language
بولنی آنی چاہٸے۔ اور جہان ہم بات کررہے ہیں common language تو آپکو بتاتے چلیں کہ
مختلف ممالک نے بھی جب آپس میں رابطہ کرنا ہو تو وہ زیادہ تر international
language کا استعمال کرتے ہیں۔ انگلش پوری دنیا میں انٹرنیشنل لینگوٸج کہلاتی ہے
اور یہ ایک ایسی زبان ہے جو ہر فیلڈ میں کام آتی ہے۔ اِس لٸے بہت ضروری ہے کہ آپکو
انگلش بولنی اور لکھنی آنی چاہٸے۔ آج کل تقریباً سبھی لوگ انگش بول تو لیتے ہیں
لیکن proper writing rules نہ جاننے کی وجہ سے کٸی لوگوں کو انگلش لکھنے میں بہت
مُشکل کا سامنا رہتا ہے اور اگر وقت پر اِس کمزوری پر دھیان نہ دیا جاٸے تو یہ
بڑھتی ہی چلی جاتی ہے۔ ناظرین انگلش راٸٹنگ سے جُڑی مُشکلات کو حل صِرف صحیح
guidance اور مسلسل practice سے کیا جاسکتا ہے۔ یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھٸے کیونکہ
آج ہم آپکو بتانے جارہے ہیں انگلش راٸٹنگ بہتر کرنے کے چند آسان، مٶثر اور سادہ
tips جن پر عمل درآمد کرکے آپ یقیناً اپنی انگلش راٸٹنگ skills کو improve کرسکتے
ہیں۔تو چلٸے ناظرین ویڈیو شروع کرتے ہیں: 1 .لکھنے کے مقصد کو واضح رکھیں ناظرین
ایک اچھی تحریر لکھنے کے لٸے بہت ضروری ہے کہ آپکو پتہ ہو کہ آپ یہ تحریر کیوں اور
کس لٸے لکھ رہے ہیں۔ اگر آپک ے ذہن میںیہ بات واضح ہوگی کہ آپ کیا اور کیسے لکھنا
چاہتے ہیں تب ہی آپ ایک بہتر تحریر لکھ سکتے ہیں۔ اِس لٸے سب سے پہلے اپنے دماغ سے
تمام confusions دور کریں اور سوچیں کہ آپکو لکھنا کیا ہے اور کیا آپ صحیح طریقے سے
اپنی تحریر کے زریعے لوگوں تک اپنا پیغام پُہنچا بھی پاٸیں گے یا نہیں۔ 2۔ .زیادہ
سے زیادہ مطالعہ کریں آپ سوچ رہے ہوں گے کی راٸٹنگ میں ریڈنگ کی بات کہاں سے آگٸی
لیکن ناظرین آپ کو بتاتے چلیں کہ لکھنے اور پڑھنے کا آپس میں کافی گہرا تعلق ہے۔
ایک اچھی تحریرلکھنے کے لٸے ضروری ہے کہ آپکا general knowledge اچھا ہو اور یہ
general knowledge حاصل ہوتا ہے ہمیں مختلف تحریروں اور کتابوں کا مطالعہ کرنے سے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی لکھنے کی صلاحیت مزید بہتر ہوجاٸے تو آج ہی سے مختلف
کتابوں، تحریروں اور اخبارات کا مطالعہ شروع کردیں جس سے نہ صِرف آپکے general
knowledge میں اِضافہ ہوگا بلکہ آپکی vocabulary کے ساتھgramarبھی بہتر ہوگی اور تو
اور آپ آگاہ ہو جاٸیں گے لکھنے کے مختلف طریقوں سے بھی، جس کے بعد آپ یقیناً ایک
بہت اچھی تحریر لکھنے کے قابل ہوں گے۔ 3۔ ڈکشنری کی مدد لیجیٸے ناظرین جب بھی آپ
انگلش کی کوٸی تحریر لکھنے بیٹھیں تو اپنے ساتھ ڈکشنری ضرور رکھیں تاکہ آپ کو لکھتے
ہوٸے مشکل نہ پیش آٸے اور آپ اپنی تحریر میں نسبتاً بہتر Vocabulary کا استعمال
کرسکیں۔ جس سے یقیناً آپکی تحریر مزید بہتر ہوجاٸے گی۔ ناظرینیہ طریقہ جتنا بھی
پرانا کیوں نہ ہو یہ آج بھی اُتنا ہی effective ہے۔ آپ اپنے موباٸل فونز اور لیپ
ٹاپس میں بھی مختلف apps ڈاٶن لوڈ کرسکتے ہیں جن سے نہ صِرف آپ بہتر vocabulary
حاصل کرسکتے ہیں بلکہ اپنی گرامرکی غلطیوں کو بھی صحیح کرستے ہیں۔ 4۔ گرامر پر
دھیان دیجیٸے بولنے کے مقابلے میں لکھنے کے لٸے آپکو زیادہ formal اور structured
گرامر کی ضرورت ہوتی ہے اِس لٸے لکھنے کے لٸے آپکی گرامر کا اچھا ہونا بہت ضروری
ہوتا ہے۔ اور ناظرین پریشانی کی کوٸی بات نہیں محنت، توجہ اور مسلسل پریکٹس سے آپ
یقیناً انگلش گرامر میں مہارت حاصل کرسکتے ہیں۔ 5۔ سپیلنگ ضرور چیک کریں کوٸی بھی
تحریر مکمل کرنے کے بعد ایک دفعہ غور سے اُسے ضرور پڑھیں اورSpeelingsپر خاص دھیان
دیں۔ آپ نے کتنا ہی اچھا اور دلچسپ کیوں نہ لکھا ہو آپکی سپیلنگ mistakes آپکی
لکھاٸی کو ضاٸع کرسکتی ہیں۔ جی ہاں ناظرین اگر آپ واقعی ایک شاندار اور بہترین
تحریر لکھنا چاہتے ہیں تو کوشش کریں کہ آپکو spellings آتے ہوں۔ کیوں کہ یہی چھوٹی
چھوٹی غلطیاں پڑھنے والے کی ساری دلچسپی ختم کرسکتی ہیں اور پھر آپکی تحریر کتنی ہی
لاجواب کیوں نہ ہو، بیکار چلی جاتی ہے۔ 6- ڈاٸری لکھنے کی عادت بناٸیں ناظرین اگر
آپ اپنی لکھاٸی اور تحریر بہتر کرنے کے لٸے practice کرنا چاہتے ہیں تو ڈاٸری لکھنے
کی عادت بناٸیں۔ جی ہاں ناظرین روزانہ کی بنیاد پر اپنی activities انگلش میں ڈاٸری
پر نوٹ کیا کریں جس سے آپکی تحریر میں خاطر خواہ بہتری آٸے گی۔ کیونکہ ایسے کرنے سے
ناصِرف آپکو لکھنے کی عادت ہوجاٸے گی بلکہ vocabulary میں بھی اِضافہ ہوگا کیونکہ
جب جب آپکو اپنی بات لکھنے کے لٸے مناسب الفاظ نہیں ملیں گے تب تب آپ ڈکشنری کھول
کر دیکھیں گے جس سے یقیناً ہفتوں میں آپکی vocabulary بہترین ہوجاٸے گی اور آپکی
تحریر میں بھی نکھار آٸے گا۔ 7..غیر ضروری الفاظ اور جملے مت استعمال کریں کچھ لفظ
ایسے بھی ہوتے ہیں جن کا تحریر میں ہونے یا نہ ہونے سے کوٸی خاص فرق نہیں پڑتا مگر
پھر بھی ہم ہر بار غیر ارادی طور پر اُنہیں اپنی تحریروں میں شامل کرلیتے ہیں۔ تو
ناظرین ایسے Filler words and phrases کا استعمال کرنے سے گُریز کریں جو تحریر میں
جگہ لینےکے علاوہ کوٸی کام نہیں کرتے۔ اِسکے علاوہ اپنی تحریر کو سمپل اور direct
رکھنے کی کوشش کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پڑھنے میں آسانی ہو۔ 8..پیراگرافس
کو ترتیب دینا سیکھیں ناظرین اپنی انگلش تحاریر بہتر بنانے کے لٸے بہت ضروری ہے کہ
آپکو تحریر میں Paragraphs کو organize کرنا آتا ہو۔ ایک well structed and well
presented تحریر زیادہ لوگوں کی توجہ کھینچتی ہے۔ اگر آپ کو paragraphs کو organize
کرنا نہیں آتا تو آپکی تحریر کی شکل بھی اچھی نہیں ہوگی۔ پھر چاہے آپ نے کتنا ہی
اچھا اور بہترین کیوں نا لکھا ہو، کوٸی بھی پڑھنے میں دلچسپی نہیں رکھے گا۔ آپکی
تحریر میں موجود مختلف paragraphs اور اُن سے ظاہر ہونے والا مقصد یعنی اُس
پیراگراف میں کیا بات کی جارہی ہے، یقیناً آپکی تحریر کو دلچسپ اور توجہ کھینچنے
والا بنادے گا۔ ناظرین paragraphs میں سب سے پہلے topic sentences لکھیں جس میں
پیراگراف کا تعارف ہو اور اُسکا مقصد سمجھنے میں آسانی ہو۔ topic sentences کے بعد
supporting sentences لکھیں جو پیراگراف کے موضوع کے بارے میں مزید معلومات دےسکے۔
اور سب سے آخر میں conclusion لکھیں جس میں اُس پورے پیراگراف کی سمری لکھی گٸی ہو۔
9..اپنی تحریر مکمل کرکے ایک دفعہ غور سے پڑھیں ناظرین کوٸی بھی تحریر لکھنے کے بعد
ایک دفعہ اُسے اُونچی آواز میں اور غور سے ضرور پڑھ کر دیکھیں تاکہ آپ کو اندازہ ہو
کہ آپکی لکھی گٸی تحریر میں کوٸی غلطی تو نہیں اور کیا آپ نے Flow میں لکھا ہے یا
کچھ جگہوں پر complex sentences کی وجہ سے اٹک بھی رہے ہیںیا کوٸی ایساsetenceتو
نہیں لکھا گیا جو بہت لمبا ہے اور آپکو بہت breaks دے کر پڑھنا پڑھ رہا ہے؟ اگر
آپکی تحریر میں اِن میں سے کوٸی بھی problem ہوٸی تو ایسے اونچا اونچا پڑھنے سے آپ
کو معلوم ہوجاٸے اور آپ اُسے ٹھیک کرسکیں گے۔ 10..لوگوں کی راٸے ضرور لیں ناظرین
پریکٹس کے ساتھ بہت ضروری ہے کہ آپ اپنی تحریر کے بارے میں کسی سے راٸے بھی لیں
تاکہ آپکو زیادہ بہتر طریقے سے پتہ چل سکے کہ آپکی تحریر میں کیا کیا کمیاں ہیں اور
کیا چیزیں مزید Add کی جاسکتی ہیں۔ ایسا کرنے سے یقیناً آپکی لکھی گٸی تحریر میں
خاصی بہتری آٸے گی کیونکہ آپ صِرف ایک ہی انداز سے سوچنا چھوڑ کر دوسرے کی بات بھی
سُنیں گے اور اُس پر سوچیں گے جس سے آپکی لکھاٸی میں بہتری کا امکان بہت بڑھ جاٸے
گا۔ اِس لٸے آٸندہ جب بھی کچھ لکھیں کسی ایسے بندے کو ضرور دیکھاٸیں جو ناصِرف
انگلش میں مہارت رکھتا ہو بلکہ مذاق اُڑاٸے بغیر آرام سے غلطی کی نشاندہی بھی کردے۔
11..مسلسل پریکٹس کریں ناظرین کہا جاتا ہے کہ Practice makes a man perfect. اگر
آپکو کچھ بھی نیا سیکھنا ہے یا کسی سیکھے ہوٸے کام میں مزید بہتری لانی ہے تو مسلسل
پریکٹس کو اپنی عادت بنالیں۔ practice کے دوران ہی آپ اپنی غلطیوں کا پتہ لگا کر
اُنہیں سُدھار سکتے ہیں۔ آپ جتنی زیادہ پریکٹس، پروف ریڈنگ اور ایڈیٹنگ کریں اُتنی
ہی زیادہ آپکی لکھاٸی میں بہتری آتی جاٸے گی۔ اِن تمام Tips کو اپنانے کے ساتھ ساتھ
اگر آپ مزید مہارت حاصل کرنے کے لٸے کرنا چاہتے ہیں انگلش راٸٹنگ سکلز کا پروفیشنل
کورس تو اب پریشانی کی کوٸی بات نہیں کیونکہ اب آپ گھر بیٹھے ہی بہترین انگلش
راٸٹنگ سکلز سیکھ سکتے ہیں۔ جی ہاں ناظرین آپ نے بلکل ٹھیک سُنا اب پاکستان کا سب
سے بہترین ادارہ ”علمی سٹی“ مہیا کررہا ہے مکمل انگلش کورس وہ بھی گھر بیٹھے۔ اگر
آپ چاہتے ہیں کہ آپکی انگلش بہترین ہوجاٸے تو آج ہیIlmi City Online School میں
انگلش کورس میں داخلہ لے لیں۔ اُمید ہے ناظرین آپکو آج کی ویڈیو پسند آٸی ہوگی اور
عملی زندگی میں آپکی مدد کرے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: